زونگ نیٹ ورک کی فرنچائزوں پر لوڈ شارٹ

           مری ڈاکخانہ چوک مال روڈ اوردیگرعلاقوں میں زونگ لوڈ کی سہولت نہ ہونے سے زونگ کے صارفین کو شدیدمشکلات کاسامنا ہے زونگ نیٹ ورک کی فرنچائزوں پر لوڈ شارٹ کاکہہ کرصارفین کو واپس بھیجاجارہا ہے جس سے جہاں عوام کومشکلات کاسامنا ہے وہاں زونگ نیٹ ورک کی بھی پوزیشن خراب ہورہی ہے عوامی حلقوں اورزونگ صارفین نے نیٹ ورک کے اعلیٰ حکام سے فوری مداخلت اورعوام کو سہولیات فراہم کرنے کامطالبہ کیا ہے۔

جواب دیں