کہوٹہ لاکھوں روپے کی ملکیت کی لکڑی کو ٹرک پکڑ لیا

محکمہ جنگلات کہوٹہ کی بروقت کاروائی لکڑی کی اسمگلنگ ناکام بنا دیا لاکھوں روپے کی ملکیت کی لکڑی کو پکڑ لیا سہالہ ڈپو میں لکڑی سے بھرا ٹرک تین ماہ کے لئے سیل کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے مختلف جنگلات سے لکڑی کی کٹائی کا سلسلہ تھم نہ سکا لاکھوں روپے کی لکڑی کو کاٹ کر پاکستان کے مختلف شہروں میں سمگلنگ کی جانے لگی محکمہ جنگلات نے پھر وقت کاروائی لکڑی سے بھرا ہوا ٹرک پکڑ لیا آزاد کشمیر سے براستہ تحصیل کہوٹہ سے لکڑی سمگل کی جا رہی تھی ایس ڈی ایف او کہوٹہ شاہد نثار ستی اور ان کی ٹیم میں بروقت کاروائی کرتے ہوئے ٹرک کو پکڑ لیا ٹرک تین ماہ کے لیے سہالہ ڈپو میں سیل کر دیا گیا ٹرک میں موجود لکڑی لاکھوں روپے مالیت کی ہے محکمہ جنگلات کو تباہ کرنے والے افراد کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا ،،

جواب دیں