کہوٹہ(راجہ عثمان علی)نیم حکیم خطرہ جان ٹی ایچ کیو سول ہسپتال کہوٹہ کےسرکاری ہسپتال کے اندر کاؤنٹر پر ڈیوٹی دینے والا کلاس فور کا ملازم وقار ڈاکٹر بن گیا جو ہسپتال میں علاج معالجے کی غرض سے آنے والے مریضوں کی جانوں سے کھیلنے لگا جو ہسپتال کی ایمرجنسی کاونٹر پر پرچہ لینے کےلئے انے مریضوں کے ساتھ انتہائی ناروسکوک سے پیش آتا اور لڑائی جھگڑے بدتمیزی کرنا ہسپتال آنے والے مریضوں اور ان کے لواحقین کرنا معمول بنا رکھا جس شکایت کے لئے جب ہسپتال آنے والے مریضوں لواحقین تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کہوٹہ ایم ایس کے پاس جاتے تو وہ اکثرمیٹنگ میں مصروف ہوتے اور کسی کی شکایت سناگوار نہیں کرتے ہیں جسکی وجہ سے سرکاری ہسپتال میں تعنیات کلاس فور ملازمین کے من مانیاں اپنے عروج پر ہیں جس باعث ہسپتال آنے والےمریضوں عام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے شہریوں نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کی اپیل ،،،
