28

ٹیکنوCamonShow چیلنج نے سوشل میڈیا پر مقبولیت کے نئے

[ad_1]

ٹیکنوCamonShow چیلنج نے سوشل میڈیا پر مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کردیئے

کراچی ( پروموشنل ریلیز) ٹیکنو CamonShow چیلنج نے سوشل میڈیا پر اپنی مقبولیت اور فالوونگ کے نئے ریکارڈ قائم کر دیئے۔ اس چیلنج کا آغاز ٹیکنو موبائل کی Brand Ambassador مہوش حیات نے کیا تھا۔ سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر مقبول ہونے والے اس چیلنج نے محض 3 دن میں 20 Million وئیوز کا ریکارڈ قائم کر لیا ہے۔

ملک بھر کے Tiktokersنے اس چیلنج میں حصہ لیا۔ اور #CamonShow چیلنج میں اپنے ایکٹنگ کی مہارت دیکھائی۔ حارث علی ، کنول آفتاب ، ڈولی اور کئی مشہور ٹک ٹاکرز اس چیلنج کو پورا کر رہے ہیں۔ #CamonShow چیلنج میں حصہ لیں اور جیتیں شاندار Camon 15 ۔ سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے اس کیمپین کے چرچے عروج پر ہیں۔

اس سے قبل بھی ٹیکنو موبائل #SparkGO #Sparkformore #Camon12 جیسے شاندار ٹک ٹاک کیمپین کراتا رہا ہے۔ اور اس بار بھی کپمنی ایک دلچسپ اورلطف اندوز کیمپین کرانے کےلئے پر امید ہیں۔

مزید :

سائنس اور ٹیکنالوجی



[ad_2]

Source link