38

پاکستان سے افریقہ جانے والی انٹرنیٹ کیبل کٹنے کے باعث سپیڈ میں ایک ٹیرا بائٹ کی کمی 

پاکستان سے افریقہ جانے والی انٹرنیٹ کیبل کٹنے کے باعث سپیڈ میں ایک ٹیرا بائٹ …

پاکستان سے افریقہ جانے والی انٹرنیٹ کیبل کٹنے کے باعث سپیڈ میں ایک ٹیرا بائٹ کی کمی 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان سے افریقہ جانے والی سی می وی 4 کیبل کٹ گئے جس کے باعث ملک میں انٹرنیٹ کی سپیڈ میں ایک ٹیرا بائیٹ کی کمی آ گئی ۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ٹیلی کام ذرائع کا کہنا ہے کہ  پی ٹی سی ایل کی انٹرنیٹ ٹریفک کو دیگر  کیبلز پر منتقل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔ سی می  وی 4 انٹرنیٹ کیبل کی مرمت کا کام جنوری میں مکمل ہوگا۔

Print Friendly, PDF & Email