eclipse 22

چاند گرہن

30نومبر 2020 کو چاند گرہن لگے گا یہ طویل دورانیے کا گرہن ہوگا گرہن کل دورانیہ 5گھنٹے 21منٹ ہوگا فلکیاتی اعتبار سے یہ چاند گرہن برج جوزا میں لگے گا برج جوزا والوں کو خصوصی احتیاط کی ضرورت ہے چاند گرہن کے بہت زیادہ اثرات خطرناک ثابت ہوتے ہیں خصوصاً حاملہ خواتین کے لیے گرہن کے دوران حاملہ خواتین کو خصوصی احتیاط برتنی چاہیے پہلی بات سورج یا چاند گرہن کو حاملہ خواتین کو نہیں دیکھنا چاہیے گرہن کے اوقات میں حاملہ خواتین کھلے آسمان کے نیچے نہ جائیں چھری قینچی اور آگ کا استعمال ہرگز نہ کریں پیٹ پر کسی قسم کا دباؤ مت ڈالیں کوئی بھی کاٹنے یا پھاڑنے والا عمل ہرگز نہ کریں سیدھی لیٹی رہیں صدقہ دیں ایک کلو باجرہ پرندوں کو ڈالیں اور حسب توفیق چاول کسی مستحق کو دیں چاند گرہن کا آغاز 30نومبر کی دوپہر 12 بجکر 32منٹ پر ہوگا اور اس کا نقطۂ عروج 2بجکر 42منٹ پر اور اس کا اختتام 4بجکر 54منٹ پر ہوگا پاکستان میں دن ہونے کی وجہ سے چاند گرہن نظر نہیں آئے گا جن ممالک میں چاند گرہن دیکھا جاسکے گا ان میں چائنہ ہانگ کانگ جنوبی کوریا جاپان میکسیکو نیوزی لینڈ وینزویلا امریکہ چلی فلپائن کینیڈا آسٹریلیا پیرو تائیوان گوئٹے مالا شامل ہیں گرہن دنیا کے کسی حصے میں بھی ہوں اثرات رکھتے ہیں اگر کسی بہن بھائی کو کوئی بات سمجھ نہیں آتی تو وہ مجھے فون پر پوچھ سکتا ہے آسٹرو پامسٹ سید علی زیدی