50 شیئر کریں پب جی موبائل پر پابندی ختم کرنے کا حکم،،، 24/07/202024/07/2020 اسلام آباد ہائیکورٹ آن لائن گیم پب جی پر پابندی سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ عدالت نے پب جی گیم پر پابندی کیخلاف درخواست منظور کرلی عدالت نے پب جی موبائل پر پابندی ختم کرنے کا حکم دے دیا