راولپنڈی میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ جاری ہے۔

راولپنڈی: پوٹھوہار ٹاؤن راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 7 کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد ضلع میں تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 86 ہوگئی۔ یہ بات ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر ایپیڈیمکس پریونشن اینڈ کنٹرول (ڈی سی ای پی سی) ڈاکٹر سجاد محمود نے پیر کو بتائی۔ ان کا کہنا تھا کہ نئے کیسز میں چک جلالدین سے […]

Read more