پاکستانی کرکٹ شائقین 1992 میں جیتی جانے والی کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی کودیکھنے کے علاوہ تصویر بھی بنواسکتے ہیں۔
موجودہ وزیراعظم اور اس وقت کے کرکٹ کپتان عمران خان کی قیادت میں پاکستان کے لیے پہلی بار جیتے جانے والےاس اعزاز کو آج 30 سال مکمل ہوچکے ہیں۔
Our own World Cup Trophy? Will it happen?
𝗜𝘁 𝗵𝗮𝗽𝗽𝗲𝗻𝗲𝗱. #OnThisDay in 1992, Imran Khan-led Pakistan were crowned @cricketworldcup champions for the first time after beating England in the final in Melbourne. 🏆#WeHaveWeWill pic.twitter.com/Nw6fibwpI7— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) March 25, 2022
Champions 🏆#NewCoverPhoto #WeHaveWeWill pic.twitter.com/QieuNQU6N5
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) March 24, 2022
اس یادگار موقع پرپاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے شائقین کیلئے یہ ٹرافی لاہورکے قذافی اسٹیڈیم میں رکھی گئی ہے۔
پچیس مارچ 1992 کو اس یادگار فتح والے دن موجودہ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ بھی فاتح اسکواڈ کا حصہ تھےغالباً اسی لیے اس بار جیت کی سالگرہ زیادہ جوش وخروش سے منائی جارہی ہے۔
There’s a celebrity on ground today! #BoysReadyHain l #PAKvAUS pic.twitter.com/OWmqmg9T0y
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) March 25, 2022
اس موقع پر آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ میچ کے آخری روز قومی کرکٹرز اوردیگراراکین نے بھی ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں اور تاثرات شیئرکیے۔
Players share their memories associated with the World Cup, how it made them a fan forever, and see the trophy up close before the game. #BoysReadyHain l #PAKvAUS pic.twitter.com/dkCQSmLIWd
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) March 25, 2022
ورلڈکپ1992کی تاریخی جیت کی سالگرہ منانے کاافیصلہ کرنے والے کرکٹ بورڈ نے جمعہ کو ٹرافی اسٹیڈیم میں رکھے جانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ شائقین اس کے ساتھ تصاویربنواسکتے ہیں۔