Cricket 51

کرکٹ میچ 18جون کو رضا شاہ سٹیڈیم لارنس کالج مری میں کھیلا جائے گا۔ ٹریفک پولیس

سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی و ٹریفک پولیس پنجاب کے مابین شہداءپولیس میموریلT-20 کرکٹ میچ.

کرکٹ میچ 18جون کو رضا شاہ سٹیڈیم لارنس کالج مری میں کھیلا جائے گا۔ ٹریفک پولیس

ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب عمران محمود مہمان خصوصی ہوں گے۔ ٹریفک پولیس

کرکٹ میچ کے انعقادکا مقصدڈیوٹی کے ساتھ ساتھ صحت مندانہ سرگرمیاں کو فروغ دینا ہے ۔ سی ٹی او رائے مظہر اقبال

صحت مند جسم ہی ایک صحت مند دماغ کا حامل ہے ۔ چہف ٹریفک آفیسر راولپنڈی

فورس ذہنی طور پر آسودہ ہو گی تو مزید بہتر انداز میں شہریوں کی خدمت کر سکے گی۔ سی ٹی او رائے مظہر اقبال

ایسے اقدامات سے پولیس فورس کا مورال بلند ہو تا ہے۔ چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی

ٹریفک وارڈنز اپنے ذہن کو تفکرات سے بچائیں متوازن طرز زندگی اپنائیں۔ چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی

ٹریفک وارڈن دوران ڈیوٹی شہریوں کے لیے آسانیاں پیدا کریں۔ چیف ٹریفک آفیسر رائے مظہر اقبال