ICC 17

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ بھارت سے منتقل کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ بھارت سے منتقل کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے منتقل کرنے کا اعلان 28 جون کو کریگا

یو اے ای کے ساتھ اومان میں بھی ورلڈ کپُ کے ابتدائی میچ ھوں گے: بورڈ میٹنگ میں فیصلہ

آئی سی سی بورڈ نے منیجمنٹ کو کہہ دیا کہ ورلڈ کپ کی تیاریاں یو اے ای میں کریں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اس سال اکتوبر نومبر میں بھارت میں ھو نا ھے

کورونا کے بڑھتے ھوئے کیسز کی وجہ سے ٹورنامنٹ بھارت میں ھونے کے امکانات ختم ھو گئے ھیں