Skip to content
اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فرازنے سائوتھ افریقہ کے خلاف کرکٹ ٹیسٹ سیریز جیتنے پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے ۔ پیر کو اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر سینیٹر شبلی فرازنے کہا کہ بالکل ، ہم یہ کرسکتے ہیں۔
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں