Boxer Aamir KhanBoxer Aamir Khan 91

‏وزیر اعظم عمران خان سے عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان کی ملاقات

اسلام آباد:‏وزیر اعظم عمران خان سے عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز سید زوالفقار عباس بخاری بھی موجود تھے۔ وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق عامر خان نے وزیراعظم کے ساتھ کھیلوں کے فروغ اور سماجی فلاح و بہبود کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔