Zimbabwe cricket team arrives in Pakistan 15

زمبابوےکرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد

زمبابوےکرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد

زمبابوے کی ٹیم پہلا ایک روزہ میچ راولپنڈی 30 اکتوبر،دوسرا ایک روزہ 1 نومبر جبکہ تیسرا 3 نومبر کو کھیلے گی

تینوں ایک روزہ میچ راولپنڈی کے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے

‏پاکستان اورزمبابوےکےدرمیان پہلاٹی ٹوئنٹی7نومبرکوکھیلاجائےگا

‏پاکستان اورزمبابوےکےدرمیان دوسراٹی ٹوئنٹی8نومبراورتیسراٹی ٹوئنٹی10نومبرکوکھیلاجائےگا

‏تینوں ون ڈےمیچزراولپنڈی جبکہ ٹی ٹونٹئی میچز لاہور میں کھیلےجائیں گے