اسلام آباد کے شاپنگ مال میں آگ لگنے کا واقعہ

Islamabad santoras

سینٹورس مال کہ تیسری منزل میں خوفناک آتشزدگی

مال میں لگنے والی آگ کی تاحال وجوہات معلوم نہ ہو سکی،ذرائع

امدادی ٹیموں کے آنے میں تاخیر،،آگ کی شدت میں اضافے کا امکان

آگ لگنے کے بعد سینٹورس مال کی تیسری منزل سے دھواں بلند ہونے لگا

آئی جی اسلام آباد سمیت سینئر پولیس اور انتظامیہ کے افسران اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر موجود

اسلام آباد کی ٹریفک کے لئے متبادل پلان جاری کردیا گیا

مال میں پھنسے لوگوں کو نکالنے کے لئے کوششیں جاری ہیں،پولیس

رش نہ بنائیں تاکہ ریسکیو ٹیمیں اپنا کام با آسانی سرانجام دے سکیں،پولیس

وفاق کے سب سے بڑے شاپنگ مال میں خوفناک آتشزدگی کا معاملہ

مال کے اندر افراتفری مچ گئی،لوگ مال کے نکلنے کے لیے بھاگنے لگے

امدادی ٹیموں خوفناک آتشزدگی کے سامنے بے بس، پولیس افسران موقع پر پہنچ گئے

مال میں لگنے والی آگ کی تاحال وجوہات معلوم نہ ہو سکی،ذرائع

خوفناک آتشزدگی کا واقعہ مال کی تیسری منزل پر پیش آیا،ریسکیو ذرائع