میٹر ک کے سالانہ رزلٹ پر سرکاری سکو لو ں کے پرنسپلز کو مبارکباد پیش

kahuta

کہوٹہ (ملک محمو د اختر سے)میٹر ک کے سالانہ رزلٹ پر سرکاری سکو لو ں کے پرنسپلز کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، گو رنمنٹ گر لز ہائی سکو ل کہوٹہ، گو رنمنٹ بوائز ہائی سکو ل سنمبلا کے پر نسپل خالد پر ویز، گو رنمنٹ پنجاڑ ہائی سکو ل کی پر نسپل میڈ یم کنو ل یعقو ب راجہ،گو رنمنٹ ہائی سکو ل میرا کی پرنسپل راشدہ فاطمہ نے دن رات محنت کرکے اپنے سکو لو ں کا ایک سو فیصد رزلٹ دیکر ثابت کیا کہ پرائیو یٹ سکولوں سے بہتر سرکاری سکول ہیں، میں گو رنمنٹ سکو ل سنمبلا، پنجاڑ اور میرا کے پرنسپلز کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ وہ اسی طر ح بچو ں پر محنت کرینگے، ان خیالات کا اظہار سابق کونسلر و نو جوان سیاسی و سماجی شخصیت عاطف ستی نے نمائندہ سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے مز ید کہاکہ پو ری تحصیل کہوٹہ میں ،ا، گو رنمنٹ گر لز ہائی سکو ل کہوٹہ،گو رنمنٹ بوائز ہائی سکو ل سنمبلا، ا، گو رنمنٹ گر لز ہائی سکو ل پنجاڑ، گو رنمنٹ گر لز ہائی سکو ل میرا نے سو فیصد رزلت دیا جو قابل تحسین ہے، انہوں نے سکو لز کے پرنسپلز صاحبان کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے شاندار رزلٹ اور عملے کی محنت کو سراہا۔