Drug dealers 34

تھانہ وارث خان پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی،

راولپنڈی تھانہ وارث خان پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی،

لیڈی منشیات سمگلر سمیت 02ملزمان گرفتار،بھاری مقدار میں چرس برآمد، مقدمات درج، پولیس

منشیات سمگلر زینب بی بی سے 2 کلو 100 گرام اور غفور عرف مکھن خان سے 02 کلو 200 گرام چرس بر آمدہوئی،پولیس

منشیات سمگلرزکے خلاف کریک ڈاؤن میں مزید تیزی لائی جائے گی، ایس پی راول رائے مظہر اقبال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں