Blind murder 19

اندھے قتل کی واردات ٹریس،02 ملزمان گرفتار،پولیس

راولپنڈی تھانہ نصیر آباد پولیس کی بڑی کامیابی، اندھے قتل کی واردات ٹریس،02 ملزمان گرفتار،پولیس

پولیس کو دو روز قبل بھاٹہ چوک سے نامعلوم شخص کی پھندہ لگی نعش ملی تھی

برآمد ہونے والی لاش کی شناخت رضوان الله خان کے نام سے ہوئی،پولیس

مقتول رضوان اللہ خان نےمتعدد بار جنسی زیادتی کانشانہ بنایا،ملزم کا بیان

جس رنجش پر اپنے کزن ساجد خان کے ساتھ ملکر اُسے قتل کیا،ملزم سلیمان خان کا اعتراف

ملزمان قتل کے بعد خیبر پختونخواہ فرار ہو گئے تھے جنہیں جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلی جنس کی مدد سے گرفتار کیا گیا،ایس ایچ او نصیر آباد

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے قرارواقعی سزا دلوائی جاۓ گی، ایس پی پوٹھوہار سید علی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں