Toronto 10

‏اسلام آبادسےٹورنٹوپہنچنےوالاپی آئی اےکافضائی میزبان لاپتا، ذرائع

‏اسلام آبادسےٹورنٹوپہنچنےوالاپی آئی اےکافضائی میزبان لاپتا، ذرائع

‏فلائٹ اسٹیورڈ یاسرپی کے781 سےٹورنٹوپہنچا تھا، ذرائع

‏فضائی میزبان ایمیگریشن ہونےکےبعداچانک ہوٹل سےغائب ہوگیا، ذرائع

‏کینیڈاکےاسٹیشن منیجر نے ایئرپورٹ اتھارٹی کو اطلاع دےدی، ذرائع

‏فضائی میزبان یاسر کیخلاف ضابطے کی کارروائی کی جائے گی، انتظامیہ

‏پی آئی اےانتظامیہ نےکینیڈین ایمیگریشن اتھارٹی کوبھی یاسرسےمتعلق آگاہ کردیا،ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں