murree-news murree 9

صدرواہ پولیس کی اہم کاروائی، قتل کے دو مقدمات میں نامزد 2 قاتل گرفتار،پولیس

راولپنڈی صدرواہ پولیس کی اہم کاروائی، قتل کے دو مقدمات میں نامزد 2 قاتل گرفتار،پولیس

صدرواہ پولیس نے مقتولہ مسماۃ (م ) کے قاتل عثمان کو 24 گھنٹوں کے اندر گرفتار کیا، ملزم نے 6 دن قبل مقتولہ سے شادی کی تھی، پولیس

جبکہ قتل کے دوسرے مقدمہ میں مقتول حسین احمد کے قاتل خالد محمود کو بھی 48 گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا گیا،پولیس

ملزم نے معمولی تکرار پر ساتھی ملازم حسین احمد کو فائر کرکے قتل کیا تھا، پولیس

ملزمان کا ریمانڈ جسمانی حاصل کرکے آلات قتل کی برآمدگی کو یقینی بنایا جائے گا
ایس ایچ او

گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جائے گا،ایس پی پوٹھوہار سید علی

سی پی او محمد احسن یونس کی ایس پی پوٹھوہار، ایس ایچ او صدر واہ اور پولیس ٹیم کو شاباش

سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری عوام کا پولیس پر اعتماد بڑھنے کا باعث بنتی ہے، سی پی او

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں