مہنگائی 21

ضلع بھر مہنگے داموں اشیاء خوردونوش فروخت کرنے والے دکانداروں کے خلاف کے خلاف کریک ڈاؤن

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن ریٹائرڈ انوارالحق کی ہدایت پر ضلع بھر مہنگے داموں اشیاء خوردونوش فروخت کرنے والے دکانداروں کے خلاف کے خلاف کریک ڈاؤن

اشیاء خوردونوش کی مقرر کردہ قیمتوں سے زاہد منافع وصول کرنے والے دکاندار کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں،ڈپٹی کمشنر انوارالحق

لوگوں کو سستی اورمعیاری اشیاءخوردوش کی فراہمی کے اولین ترجیح ہے،ڈپٹی کمشنر انوارالحق

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 675مقامات پر چھاپے، 106 خلاف ورزیوں پر 1لاکھ 65ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا جبکہ 2 دکانداروں کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے گرفتار کر لیا گیا،ڈپٹی کمشنر راولپنڈی

ماہ جون کے دوران 21 ہزار 111 مقامات پرچھاپے مر کر مجموعی طور پر 62 لاکھ 93 ہزار 300روپے جرمانہ کیا گیا ہے، ڈی سی راولپنڈی

کسی بھی دکاندار کو گرفتار یا جرمانہ کرنا مقصد نہیں بلکہ اشیاءخوردوش کی مقرر کردہ قیمتوں پر عملدرآمد یقینی بنانا ہے،ڈپٹی کمشنر انوارالحق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں