Taxila 11

کورونا وائرس سے بچاؤ کے سلسلہ میں حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے پر07 ملزمان گرفتار

راولپنڈی ٹیکسلا پولیس کی کارروائی، کورونا وائرس سے بچاؤ کے سلسلہ میں حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے پر07 ملزمان گرفتار، مقدمات درج،پولیس

ملزمان نے اپنی دوکانیں حکومت کے مقرر کردہ اوقات کے بعد کھول رکھی تھیں، پولیس

گرفتار ملزمان میں غلام صابر، نعمان،محمد ریاض،محمد دانیال،باسط،شفیق اور محمد علی شامل،پولیس

حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں، خلاف ورزی کرنے والوں خلاف قانون حرکت میں آئے گا، اے ایس پی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں