Actions against overloading 12

ٹریفک پولیس راولپنڈی کی ایس او پیز کی خلاف ورزی اوورلوڈنگ کے خلاف کاروائیاں

راولپنڈی ٹریفک پولیس راولپنڈی کی ایس او پیز کی خلاف ورزی اوورلوڈنگ کے خلاف کاروائیاں

ایس او پیز کی خلاف ورزی پر138 گاڑیوں کے چالان اور 69000روپے جرمانہ عائد

ڈی ایس پی ٹریفک اڈیالہ عامر مشتاق نے متعقلہ سرکل میں 256سے زائد گاڑیوں کو چیک کیا۔

چالان کی گئی رقم حکومتی خزانے میں جمع کروائی گئی

کرونا وائرس کی رو ک تھام کے لیے ایس او پیز بھی واضح کر دیے گئے،ٹریفک پولیس راولپنڈی

ٹریفک وائلیشن کرنے والوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔ٹریفک پولیس راولپنڈی

اڈیالہ روڈ اور چکری روڈ پر ٹریفک پولیس کی اضافی نفری کے ساتھ لفٹر بھی موجود ہو گا،ٹریفک پولیس راولپنڈی

غیر قانونی پارکنگ کرنے والوں کا بھر پور محاسبہ کیا جائےگا،ٹریفک پولیس

ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سخت ایکشن بھی لیا جائے گا۔ٹریفک پولیس

تجاوزات کے خاتمے کے لیے متعلقہ اداروں کے ساتھ مل کر کاروائی کی جائے گی۔ٹریفک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں