راولپنڈی 13

آر اے بازار پولیس کی کارروائی،

راولپنڈی آر اے بازار پولیس کی کارروائی،

خود کو سرکاری ملازم ظاہر کرنے والے 02 ملزمان گرفتار

ملزمان سے سرکاری نمبر پلیٹ،بلیو ریوالونگ لائٹ،گاڑی اور اسلحہ برآمد، پولیس

گاڑی میں سوار دونوں اشخاص نے پولیس کو اپنا تعارف سرکاری ملازم کے طور پر کروایا، پولیس

ملزمان سرکاری ملازم کے طور پر اپنی شناخت ظاہر نہ کر سکے،پولیس

گاڑی سے رائفل223 بور،کلاشنکوف او نائن ایم ایم پسٹل بھی برآمد، پولیس

قانون نافذ کرنے والے اداروں کا اہلکار ظاہر کر کے دھوکہ دہی کرنے والے ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری رہے گی،ایس پی پوٹھوہار سید علی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں