فوڈ اتھارٹی 23

شہریوں کو معیاری دودھ کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کا گرینڈ آپریشن جاری

شہریوں کو معیاری دودھ کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کا گرینڈ آپریشن جاری

ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی عرفان میمن کی ہدایت پر دودھ بردار گاڑیوں کی چیکنگ، 2340 لٹر مضر صحت دودھ دودھ تلف

راولپنڈی: ڈیری سیفٹی ٹیموں نے 15 گاڑیوں میں موجود 32270 لٹر دودھ چیک کیا۔ عرفان میمن

راولپنڈی: جدید موبائل ٹسیٹنگ لیب سے دودھ کو موقع پر چیک کیا گیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

راولپنڈی: دودھ کی ایل آر انتہائی کم جبکہ پانی کی ملاوٹ کی گئی تھی۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی

راولپنڈی:تلف کیا جانے والا دودھ چکوال سے راولپنڈی لایا جا رہا تھا۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی

راولپنڈی: دودھ کو شہر بھر میں موجود مختلف ڈیری شاپس پرسپلائی کیا جانا تھا۔عرفان میمن

راولپنڈی: کرونا بحران کے باوجود روزانہ کی بنیاد پردودھ کی چیکنگ کی جارہی ہے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی

راولپنڈی: ملاوٹ مافیا کی سرکوبی کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیمیں دن رات متحرک ہیں۔عرفان میمن

راولپنڈی: صوبہ بھر میں خوراک کے معیار میں کمی کسی صورت برادشت نہیں کی جائے گی۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں