تھانہ نصیر آباد پولیس 14

تھانہ نصیر آباد پولیس کی کورونا وائرس سے بچاؤ کے سلسلہ میں حکومتی احکامات کی خلاف ورزی پر کاروائی،

راولپنڈی تھانہ نصیر آباد پولیس کی کورونا وائرس سے بچاؤ کے سلسلہ میں حکومتی احکامات کی خلاف ورزی پر کاروائی،
پولیس

پولیس نے سنوکر کلب میں کورونا وائرس سے متعلق ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 6 ملزمان کوگرفتار کیا،
پولیس

گرفتار ملزمان میں اصغر حیات، طارق رحمان، نوید، غلام اکبر، امتیاز حسین اور رضوان مصطفٰی شامل،پولیس

کورونا وائرس کے سلسلی میں جاری ایس او پیز اور قانون کی عملداری کو یقینی بنانے کے لئے راولپنڈی پولیس شب و روز کوشاں ہے، ایس پی پوٹھوہار سید علی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں