تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل 17

کوٹلی ستیاں میں 16سالہ لڑکے احسن علی کے تشدد سے جاں بحق ہونے کا معاملہ، پولیس

کوٹلی ستیاں میں 16سالہ لڑکے احسن علی کے تشدد سے جاں بحق ہونے کا معاملہ، پولیس

احسن علی تشدد سے زخمی ہونے کی وجہ سے DHQ ہسپتال راولپنڈی میں زیر علاج تھا جو دوران علاج جانبر نہ ہو سکا ، پولیس

مقتول احسن علی کے والد کی درخواست پر مورخہ 04 جون 2020 کو ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا، مقدمہ میں قتل کی دفعہ کو شامل کر لیا گیا ہے، پولیس

مقدمہ میں ملوث مرکزی ملزم منصور اورنگزیب کو حراست میں لے لیا گیا، پولیس

ملزم کے انکشاف پر دیگر ساتھی ملزمان کی گرفتاری کے لیے ریڈ جاری ہیں ، پولیس

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے عدالت سے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، ایس پی صدر ضیا الدین احمد

زیادتی،تشدد یا استحصال کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا ایسا کرنے والوں کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جاۓ گا ۔سی پی او محمد احسن یونس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں