ائیرپورٹ 12

تھانہ ائیرپورٹ پولیس کی کاروائی،

راولپنڈی تھانہ ائیرپورٹ پولیس کی کاروائی،

سگی بیٹی کے ساتھ نازیباحرکات کرنے والا درندہ صفت باپ گرفتار، مقدمہ درج،
پولیس

ایس پی پوٹھوہار سید علی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہی ملزم کے خلاف فوری مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا، پولیس

تھانہ ایئرپورٹ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا، پولیس

درندہ صفت ملزم کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا،ایس پی سید علی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں