تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل 15

راولپنڈی کے 04 تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل

راولپنڈی :سی پی اوراولپنڈی کے حکم پر راولپنڈی کے 04 تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل،تفصیلات کے مطابق سٹی پولیس آفیسر ڈی آئی جی محمد احسن یونس نے راولپنڈی کے04 ایس ایچ اوز کے تقرر وتبادلے کے احکامات جاری کرتے ہوئے سب انسپکٹر احمدنواز کوبطورایس ایچ اوتھانہ روات،سب انسپکٹرحبیب الرحمن کوایس ایچ اوتھانہ مورگاہ تعینات کردیا،تھانہ کلرسیداں کے ایس ایچ او انسپکٹرملک اللہ یار کوایس ایچ اوصدربیرونی اورتھانہ کلرسیداں میں سب انسپکٹرحسن رضاکوبطورایس ایچ اوتعینات کردیا,جبکہ تبدیل ہونے والے ایس ایچ اوصدربیرونی سب انسپکٹر انوارالحق کوتھانہ ریس کورس،ایس ایچ اوروات سب انسپکٹرکاشف اقبال کوتھانہ نیو ٹاؤ ن اورایس ایچ اومورگاہ سب انسپکٹرحاجی طارق محمود کوتھانہ کینٹ رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں