ترجمان اسلام آباد پولیس 29

اسلام آباد تھانہ گولڑہ پولیس کی کارروائی,

ایس پی صدر سرفراز احمد ورک کی ہدایت پر اسلام آباد تھانہ گولڑہ پولیس کی کارروائی,

موٹر سائیکل چوری میں ملوث دو رکنی گروہ گرفتار, چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد,

ملزمان میں سرمد خلیل اور راجہ باسط محمود شامل ہیں,

ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے متعدد وارداتیں کرنے کا انکشاف کیا ہے
کاروائی ڈی ایس پی خالد محمود اعوان کی نگرانی میں ایس ایچ او معہ ٹیم نے کی

آئی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشنز نے پولیس ٹیم کو شاباش دی