سلائی 19

اند ھیر نگری چو پٹ راج،

کہو ٹہ (ملک محمود اختر)اند ھیر نگری چو پٹ راج،کہو ٹہ شہر میں درزیوں نے کھنڈ ی چھریا ں تیز کر لی، سو ٹ 800رو پے کا اور سلائی 1500رو پے کر دگی گئی،کرو نا وا ئر س کی چھٹیو ں کا فا ئدہ اٹھا تے ہو ئے در زیو ں نے غر یب عوا م کی کھا ل اتارنا شرو ع کر دی، شہر ی آگے ہی کرو نا وا ئر س کی وجہ سے پچھلے دو ما ہ سے بے رو ز گا ر تھے رہی سہی کسر در زیو ں نے نکا ل دی، عوا می و سما جی حلقو ں نے نئی تعینا ت ہو نے وا لی اسسٹنٹ کمشنر کہو ٹہ را بعہ سیا ل، ڈپٹی کمشنر را ولپنڈی سے فو ری نو ٹس لینے اور در زیو ں کیلئے ریٹ مختص کر کے ریٹ لسٹ دینے کا مطا لبہ۔تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ رو ز محمد عمرا ن، ملک خا لد اعوا ن آف ڈیر ہ ملکاں، عبد اللہ، دا نیا ل محمو د، محمد شہر یا ر نے نما ئندہ کو بتا یاکہ شہر میں در زیو ں نے غر یب عوا م کی الٹی کھا ل اتا رنا شرو ع کی ہو ئی ہے، سو ٹ 800کا ہے مگر سلا ئی 1500سو رو پے فی سو ٹ لی جا رہی ہے، اگر سلائی کم کر نے کا کہا جائے تو جواب ملتا ہے کم نہیں کر ینگے جو کر نا ہے کر لو، شہر یو ں نے نئی تعینا ت ہو نے وا لی اسسٹنٹ کمشنر کہو ٹہ را بعہ سیا ل، ڈپٹی کمشنر را ولپنڈی سے مطا لبہ کیا ہے کہ غر یب آدمی آگے ہی کرو نا کی وجہ سے بے رو ز گا ر ہے رہی سہی کسر در زیو ں نے نکا ل دی، جس سو ٹ کی سلا ئی 500رو پے تھی اس کی 1500رو پے وصو ل کی جا رہی ہے جو افسو س نا ک ہے انہو ں نے فو ری نو ٹس لینے کا مطا لبہ اور فی سو ٹ کے ریٹ مختص کر کے در زیو ں کو ریٹ لسٹ مہیا کر یں، اور بعض نہ آنے والوں کے خلا ف سخت قا نو نی کا روا ئی کی جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں