punjab-police- 17

کورونا کے خلاف فرنٹ لائن پر کردار ادا کرتے ہوۓ ایس ایچ او سول لائن راولپنڈی کورونا وائرس کا شکار

راولپنڈی کورونا کے خلاف فرنٹ لائن پر کردار ادا کرتے ہوۓ ایس ایچ او سول لائن راولپنڈی کورونا وائرس کا شکار ایس ایچ او سول لائن احسن تنویر کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا،ایس ایچ او سول لائنز احسن تنویر کو گھر میں قرنطینہ کر دیا گیا ہے،ایس ایچ او سول لائنز احسن تنویر کو علاج معالجہ کی بہترین سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ایس پی پوٹھوہار تھانہ سول لائن مین تعینات دیگر افسران و ملازمان کے بھی ٹیسٹ کرواۓ جا رہے ہیں، ایس پی پوٹھوہار راولپنڈی پولیس جان کی پروا کئے بغیر کورونا کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر کردار ادا کر رہی ہےشہریوں کے جان و مال کی حفاظت اور حکومتی احکامات پر عملدرآمد یقینی بنایا جاۓ گا،راولپنڈی پولیس کورونا کے خلاف جنگ جیسے قومی فریضہ کی ادائیگی میں کسی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی، سی پی او محمد احسن یونس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں