ٹرانسپورٹرز 17

راولپنڈی اے ڈی سی آر راولپنڈی کیپٹن محمد شعیب سے راولپنڈی کے ٹرانسپورٹرز کی ملاقات

راولپنڈی اے ڈی سی آر راولپنڈی کیپٹن محمد شعیب سے راولپنڈی کے ٹرانسپورٹرز کی ملاقات حکومت پنجاب کی جانب سے لوکل اور انٹر سٹی ٹرانسپورٹ کی بحالی کی تجویز،مسافروں اور بسوں کے لئے ایس او پیز کے نفاذ کا طریقہ کار اور پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے بعد کرایوں میں کمی پر غوراجلاس میں ضلع بھر سے ٹرانسپورٹرز اور ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے افسران کی شرکت عید سے قبل ٹرانسپورٹ کی بحالی کی حکومتی تجویز پر تفصیلی بات چیت حکومت کی ٹرانسپورٹ کی بحالی کی تجویز پر عوامی مفاد کے پیش نظر غور کیا جارہاہے اے ڈی سی آر محمد شعیب ایس او پیز کے تحت بسوں اور ویگنوں میں سواریوں کے سیٹوں کی تعداد میں کمی ہوگی ماسک کا لازمی استعمال، جراثیم کش مواد کی دستیابی اور سواریوں کے درجہ حرارت کی پیمائش کی تجویز.بھی زیر غورٹرانسپورٹرز کاحکومتی ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد کی یقین دھانی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں