murree-newsmurree 17

اسسٹنٹ کمشنر زیب النسا ء نا صر کا کہو ٹہ سے تبا دلہ کر دیا گیا

کہو ٹہ (ملک محمو د اختر سے)اسسٹنٹ کمشنر زیب النسا ء نا صر کا کہو ٹہ سے تبا دلہ کر دیا گیا، جبکہ نئی اسسٹنٹ کمشنر رابعہ سیا ل نے چا رج سنبھا ل لیا، سابق اسسٹنٹ کمشنر زیب النسا ء نا صر کے تبا دلے کے بعد کہو ٹہ کے قبضہ ما فیا اور جرائم پیشہ افرا د میں خوشی کی لہر دو ڑ گئی، تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ رو ز اسسٹنٹ کمشنر کہو ٹہ زیب النسا ء نا صر کا کہو ٹہ سے را ولپنڈی تبا دلہ کر دیا گیا جبکہ انکی جگہ رابعہ سیا ل کو اسسٹنٹ کمشنر کہو ٹہ تعینا ت کر دیا گیا گز شتہ رو ز نئی تعینا ت ہو نے وا لی اسسٹنٹ کمشنر کہو ٹہ رابعہ سیا ل نے چا رج سنبھا ل لیا، یا درہے کہ سابق اسسٹنٹ کمشنر کہو ٹہ زیب النسا ء نا صر کے تبا دلے پر کہوٹہ کے قبضہ ما فیا اور جرائم پیشہ افرا د میں خو شی کی لہر دو ڑ گئی،عوا می وسماجی حلقو ں نے نئی تعینا ت ہو نے وا لی اسسٹنٹ کمشنر کہو ٹہ رابعہ سیا ل کو خو ش آمد ید کہتے ہو ئے انکی تعینا تی کو خو ش آئند قرا ر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں