راولپنڈی 23

ایرپورٹ پولیس کی اہم کاروائی، غیرت کے نام پر دوہرے قتل کے 04 ملزمان گرفتار،

راولپنڈی ایرپورٹ پولیس کی اہم کاروائی، غیرت کے نام پر دوہرے قتل کے 04 ملزمان گرفتار، چند یوم قبل ایرپورٹ کے علاقہ میں ملزمان نے پسند کی شادی کرنے پر جنید اور مسماة سدرہ کو قتل کیا تھا، پولیس سی پی او محمد احسن یونس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے ایس پی پوٹھوہار سید علی کو خصوصی ٹاسک دیا، پولیس اے ایس پی سول لائنز، ایس ایچ او تھانہ ایرپورٹ و دیگر افسران پر مشتمل خصوصی ٹیم نے ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتار کیا، پولیس گرفتار ملزمان میں تاج ولی شاہ عرف شاہ زیب، طاہر خان، خالد خان اور ابرار خان شامل ہیں، پولیس قانون کی گرفت سے کوئی نہیں بچ سکتا، ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، ایس پی پوٹھوہار سید علی
سی پی او راولپنڈی محمد احسن یونس کی ایس ایچ او ایس پی پوٹھوہار سید علی اور ایرپورٹ ٹیم کو شاباش

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں