Ehsas-program 21

راولپنڈی احساس کفالت پروگرام کے تحت مستحق افراد میں رقوم کی تقسیم کا سلسلہ جاری مجموعی طور پر 62 ہزار 2 سو 17 افراد احساس کفالت پروگرام میں شامل ہوئےراولپنڈی سے 34 ہزار5سو77،گوجر خان سے 11ہزار 6سو56 جبکہ ٹیکسلا سے 6ہزار 2سو96افراد میں رقوم تقسیم کی گئی مری سے 4ہزار7سو 72،کہوٹہ سے 2ہزار5سو 19 افراد میں رقوم تقسیم کی گئی

کوٹلی ستیاں سے 1ہزار7سو 75 جبکہ کلر سیداں سے 2
ہزار 6سو22 افراد میں رقم تقسیم کی گئی

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1ہزار 3سو 81 افراد نے احساس کفالت پروگرام سے رابطہ کیا

احساس کفالت پروگرام کے تحت اب تک 77کروڑ64لاکھ روپے تقسیم کیئے گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں