تھانہ ترنول 33

ایس پی صدر زون سرفراز احمد ورک کی ہدایت پر فوری کارروائی

اسلام آباد:ایس پی صدر زون سرفراز احمد ورک کی ہدایت پر فوری کارروائی تھانہ ترنول پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کرکے چھینا گئے بائیس ویلر ٹرک سمیت یرغمال بنایے گئے عملے کو بھی بازیاب کرالیا گیا،ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی مدعی محمد افضل نےتھانہ ترنول میں درخواست دی کہ اس کا بائیس ویلر ٹرالر چھین لیا گیا اور اس میں موجود عملے کو یرغمال بنا لیا گیا ہے، کارروائی ڈی ایس پی خالد محمود اعوان کی نگرانی میں ایس ایچ او ترنول بمعہ ٹیم نے کی،آئی جی اسلام آباد اور ڈی ائی جی آپریشنز نے صدر زون کی کارکردگی کو سراہا