قتل 23

نصیرآباد کے علاقہ کرسچن کالونی میں خاتون کے قتل کا معاملہ.

راولپنڈی نصیرآباد کے علاقہ کرسچن کالونی میں خاتون کے قتل کا معاملہ. وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس ایس پی آپریشنز طارق ولایت، ایس پی پوٹھوہار سید علی، اے ایس پی کینٹ اور ایس ایچ او تھانہ نصیر آباد فوراً موقع پر پہنچ گئے، پولیس ابتدائی تحقیقات کے مطابق مسماۃ زاہدہ بی بی کو بشیر نامی شخص نے فائر کرکے قتل کیا، پولیس نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال بھجوایا گیا ہے، ایس پی پوٹھوہار واقعہ کی تحقیقات کی جا رہی ہیں، فرانزک سائنس لیبارٹری موقع پر طلب کرکے شواہد اکٹھے کیے جارہے ہیں، ایس ایس پی آپریشنز طارق ولائت واقعہ کا مقدمہ درج کیا جا رہا ہے، میرٹ پر تفتیش کرتے ہوئے ذمہ داروں کا تعین کر کے گرفتار کیا جاۓ گا، ایس پی پوٹھوہار سید علی قانون کی گرفت سے کوئی نہیں بچ سکتا، ملزم کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جاۓ گا، ایس ایس پی آپریشنز طارق ولائت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں