17

اسلام آباد اینٹی کار لفٹنگ سیل پولیس کی کاروائی,دو خطرناک اشتہاری مجرمان گرفتار,

اسلام آباد اینٹی کار لفٹنگ سیل پولیس کی کاروائی,دو خطرناک اشتہاری مجرمان گرفتار,اشتہاری مجرمان میں انور علی اور گل محمد شامل ہیں, لاکھوں روپے مالیت کی03چوری شدہ گاڑیاں برآمد,ملزمان چوری شدہ گاڑیوں کو مردان اور چارسدہ میں فروخت کرتے تھے, ملزمان نے راولپنڈی اور اسلام آباد سے مزید گاڑیاں چوری کرنے کا انکشاف کیا ہے,پولیس ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیئے گئے ہیں،پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں