unnamed 30

ضلعی انتظامیہ نے کرونا وائرس کے حوالے سے رپورٹ جاری کر دی

راولپنڈی

ضلعی انتظامیہ نے کرونا وائرس کے حوالے سے رپورٹ جاری کر دیکرونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 409 جبکہ ہلاکتیں 24 ہو گئی2100 افراد میں سے 1396 افراد کی رپورٹ نیگیٹو آئی،رپورٹ344 افراد کی رپورٹ کا انتظار جبکہ 122 افراد کرونا وائرس کو شکست دے کر گھروں کو روانہ،رپورٹ راول ٹاون سے 182 اور پوٹھوار ٹاون سے 66 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق، کینٹ سے77 اور گوجر خان سے 44 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی،رپورٹ ٹیکسلا سے 24،کلر سیداں سے2،کہوٹہ سے 5 اور مری سے 6 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق،رپورٹ92 افراد ائسولیشن وارڈ جبکہ 172 افراد ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں،رپورٹ6 افراد کی حالت تشویشناک جبکہ 247 افراد کو ڈسچارج کر دیا گیا،رپورٹ8 مقامات پر قائم قرنطینہ سینٹر میں 262 افراد کو منتقل کیا گیا،رپورٹبے نظیر بھٹو ہسپتال میں 10 اور انسٹیوٹ آف یورالوجی میں 111 افراد کو منتقل کیا گیا،رپورٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں