Corona1 21

راولپنڈی پولیس کا کوروناوائرس سے بچاؤکے لیے حکومتی احکامات کی خلاف ورزی

راولپنڈی: راولپنڈی پولیس کا کوروناوائرس سے بچاؤکے لیے حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف کاروائیاں جاری،11مقدمات درج،14افراد گرفتار،تفصیلات کے مطابق سٹی پولیس آفیسر محمد احسن یونس کی ہدایات پرعمل کرتے ہوئے راول ڈویژن پولیس نے حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے پر03مقدمات درج کر کے06افراد کوگرفتار کیا،پوٹھوہار ڈویژن پولیس نے حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے پر 06مقدمات درج کرکے01شخص کوگرفتارکیا، صدرڈویژن پولیس نے حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے پر02مقدمات درج کر کے07افراد کو گرفتارکیا،سٹی پولیس آفیسر محمد احسن یونس کا کہنا تھا کہ کوروناوائرس سے بچاؤکے لیے حکومت کی جانب سے لگائی کی پابندیوں پرعملدآمدکوہرصورت یقینی بنایاجائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں