Corona1 31

راولپنڈی ریس کورس تھانہ کے ہیڈ کانسٹیبل میں کورونا وائرس کی تصدیق۔

راولپنڈی ریس کورس تھانہ کے ہیڈ کانسٹیبل میں کورونا وائرس کی تصدیق۔

ہیڈ کانسٹیبل آصف تھانہ ریس کورس میں ڈی ایف سی ڈیوٹی کر رہا تھا جس کا ٹیسٹ گزشتہ شب مثبت آیا۔

ہیڈ کانسٹیبل کو ہسپتال جبکہ اہل خانہ کو گھر میں کوآرنٹین کر دیا گیا ہے۔

ہیڈ کانسٹیبل سے رابطے میں آنے والے دیگر پولیس افسران کے بھی ٹیسٹ کرائے جارہے ہیں۔

اطلاع ملتے ہی ایس پی پوٹھوہار سید علی تھانہ ریس کورس پہنچ گئے اور اپنی نگرانی میں سپرے کروایا۔

پولیس کورونا کی جنگ میں فرنٹ لائن پر کردار ادا کر رہی ہے، اپنے تمام افسران کی صحت کا مکمل خیال رکھا جاۓ گا۔ سی پی او محمد احسن یونس

کسی بھی پولیس افسر کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی صورت میں بہترین علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ سی پی او محمد احسن یونس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں