Ehsas-program 36

احساس کفالت پروگرام کے تحت 437.7ملین روپے تقسیم ہو چکے ہیں،ڈپٹی کمشنر راولپنڈی

راولپنڈی ضلع میں احساس کفالت پروگرام کے تحت 437.7ملین روپے تقسیم ہو چکے ہیں،ڈپٹی کمشنر راولپنڈی

36ہزار 480مستحقین افراداس پروگرام سے مستفید ہو چکے ہیں،ڈپٹی کمشنر راولپنڈی

مجموعی طور پر53ہزار 600سے زائد مستحقین میں احساس کفالت پروگرام کے تحت امدادی رقوم تقسیم کی جائیں گی،ڈپٹی کمشنر

ضلع بھر میں احساس کفالت کے تحت امدادی رقوم کی تقسیم کے لئے36 کیپمس بنائے گئے ہیں،ڈپٹی کمشنر

رقوم کے تقسیم کے دوران کورونا سے بچاؤ کے تمام ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنایا جائیگا،ڈپٹی کمشنر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں