Policemobiles 21

راولپنڈی پولیس اور سیکورٹی اداروں کا شہر بھی میں فلیگ مارچ

راولپنڈی پولیس اور سیکورٹی اداروں کا شہر بھی میں فلیگ مارچ ایس ایس پی آپریشنز طارق ولایت کی قیادت میں راولپنڈی پولیس کے یونٹس فلیگ مارچ میں شرکت کی، فلیگ مارچ میں ایلیٹ فورس، ڈولفن اور محافظ سکواڈ کی خصوصی شرکت شہری گھروں میں رہیں اور تمام حفاظتی تدابیر پر عملدرآمد کریں، فلیگ مارچ میں اعلانات شہری غیر ضروری نقل و حرکت سے پرہیز کریں، فلیگ مارچ میں اعلاناتفلیگ مارچ عمار چوک، سکیم III، مورگاہ، گلستان کالونی، کچہری چوک، مال روڈ، مری روڈ، سٹی، بنی، صادق آباد، راول روڈ سے ہوتا ہوا پولیس لائنز میں اختتام پذیر ہوا،راولپنڈی پولیس کورونا کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر کردار ادا کرتی رہے گی، ایس ایس پی آپریشنز طارق ولایت کورونا وائرس کے سلسلہ میں پنجاب حکومت کی جانب سے لگائ پابندیوں پر عملدرآمد یقینی بنایا جاۓ گا، سی پی او محمد احسن یونس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں