قمار بازوں 26

وارث خان ظفرالحق روڈ قبرستان کے قریب ڈکیتوں کی پولیس ریڈنگ پارٹی پر فائرنگ

راولپنڈی وارث خان ظفرالحق روڈ قبرستان کے قریب ڈکیتوں کی پولیس ریڈنگ پارٹی پر فائرنگ ، پولیس گرفتار ڈکیت یوسف لاہوری کی نشاندہی پر دیگر ڈکیتوں کی گرفتاری کے لیے ظفرالحق روڈ قبرستان کے قریب ریڈ کیا گیا،ڈکیتوں نے پولیس کو دیکھتے ہی اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی،فائرنگ کے تبادلہ کے دوران گرفتار ڈکیت یوسف لاہوری زخمی ، باقی ڈکیت فائرنگ کرتے ہوئے موقع سے فرار ، ایس ایچ اوزخمی ڈکیت یوسف لاہوری کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں اسے طبی امداد دی جارہی ہے ، پولیس ڈکیتوں کی فائرنگ سے پولیس پارٹی محفوظ رہی، ایس پی راول رائے مظہر اقبال اطلاع ملتے ہی ہسپتال پہنچ گئے،پولیس کی اضافی نفری طلب کر لی گئی ہے، فرار ڈکیتوں کی گرفتاری کے لئے ریڈ کئے جا رہے ہیں، پولیس یوسف لاہوری نے اپنے ساتھی کے ہمراہ مورخہ 20-02-14کو اسلامک شہد کے قریب طارق نامی شہری جو کہ کچھ عرصہ پہلے سعودی عرب سے واپس آیا تھا کو دوران واردات گولی مار کر مضروب کیا تھا ، پولیس یوسف لاہوری ڈکیتی کی درجنوں وارداتوں میں ملوث ہے،اور پہلے ضلع لاہور سے بھی چلان ہو چکا ہے، وارث خان پولیس ڈکیتوں کی گرفتاری پولیس کے لیے ایک چیلنج تھی، ایس پی راول عوام کی جان و مال کی حفاظت کے لیے راولپنڈی پولیس کسی قربانی سے دریغ نہیں کرئے گی، ایس پی راول ڈویژن رائے مظہر اقبال سی پی راولپنڈی کی جانب سے ڈکیت کی گرفتاری پر ایس پی راول اور ٹیم کو شاباش، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کو یقینی بنانے کی ہدایت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں