انصرمجیدخانانصرمجیدخان 34

محکمہ محنت وانسانی وسائل پنجاب۔

عوام کوروناوباء سے بچنے کیلئے گھروں تک محدودرہیں۔ صوبائی وزیرمحنت وانسانی وسائل انصرمجیدخان۔

پاکستان میں کوروناوباء پرقابوپانے کے حوالے سے آئندہ دوہفتے انتہائی اہم ہیں۔ انصرمجیدخان۔

محکمہ صحت کے ساتھ ساتھ سوشل سکیورٹی ہسپتالوں کے ڈاکٹرزبھی کوروناوباء کے شکارمریضوں کی خدمت کیلئے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ انصرمجیدخان۔

وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدارکی ہدایت کے مطابق کوروناوباء سے بے روزگارہونے والے مزدوراوردیہاڑی دارطبقے کی بحالی کیلئے بھی اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔ انصرمجیدخان۔

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے حالات کے پیش نظرمعاشی سیکٹرکیلئے آسانیاں پیداکی جارہی ہیں۔ انصرمجیدخان۔

حکومت کوروناوباء سے پیداہونے والی صورتحال کالمحہ بہ لمحہ جائزہ لے رہی ہے۔ انصرمجیدخان۔

وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزداردن رات کوروناوائرس پوقابوپانے کیلئے متحرک ہیں۔ انصرمجیدخان۔

آج ہمیں کوروناوائرس سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیرپرعمل درآمدکرکے حکومت کاساتھ دیناہے۔ انصرمجیدخان۔

موجودہ صورتحال میں تمام تراختلافات سے بالاترہوکرملکی مفادمیں سوچناہوگا۔ انصرمجیدخان۔

کوروناوائرس پرقابوپانے کیلئے تمام متحرک اورفیلڈمیں فرائض سرانجام دینے والے اداروں کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ انصرمجیدخان۔

کوروناوائرس کے مریضوں کی بڑی تعدادکاصحتیاب ہوکرگھروں کوواپس جانامثبت پہلوہے۔ انصرمجیدخان۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں