isbbbbisbbbbisbbbbisbbbb 35

تھانہ رمنا پولیس کی کارروائی گولی مار ڈکیٹ گروہ کے دو ملزمان گرفتار

اسلام آباد تھانہ رمنا پولیس کی کارروائی گولی مار ڈکیٹ گروہ کے دو ملزمان گرفتار

ملزمان کے قبضہ سے شہریوں سے چھینے ہوئے 8 موبائل ایک موٹرسائیکل برآمد

ملزمان تھانہ رمنا کے علاقے میں شہریوں سے گن پوائنٹ پر موبائل اور دیگر اشیاء چھینتے تھے

کارروائی ایس پی صدر زون عمر خان کی ہدایت پر اے ایس پی رانا عبدالوہاب کی نگرانی میں کی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں