Rawalpindi-Development-Authority-RDA 34

آر ڈی اے نےکورونا وائرس اورحفاظتی اقدامات

راولپنڈی ترقیاتی ادارے(آر ڈی اے) ترجمان کا کہنا ہے کہ آر ڈی اے نےکورونا وائرس اورحفاظتی اقدامات کے پیش نظر ٹینڈرز کے شیڈول میں ردوبدل کر دیا ہے۔ عارضی طور پر موخر کردی ہے، انہوں نے کہا کورونا وائرس کےبچاؤ کیلئے حکومتی اقدامات اورلاک ڈاؤن کی وجہ سے ٹینڈرز کے شیڈول میں ردوبدل کیا ہے۔ نئے شیڈول کےمطابق 31مارچ کوہونے وصول ہونے والی“اظہار دلچشپی “ EOI برائے “راولپنڈی ماسٹرپلان کی تیاری “کی وصولی اب20اپریل کو، “پرائیوئیٹ ہاؤسنگ سوسائٹیز”کے تھرڈ پارٹی آڈٹ کے لے وصول ہونے والی “اظہار دلچشپی “ 31 مارچ کےبجائےاب 18اپریل کو وصول کی جائیں گی۔ فوارہ چوک کارپارکنگ پلازہ کے ٹھیکہ کا نیلامِ عام اب 2اپریل کے بجاۓ 9اپریل 2020ء کو منعقد کیاجائے گا۔۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں