کرونا وائرس 38

راولپنڈی ڈھوک کشمیریاں بلال کالونی میں ایک گھر کے 11افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

راولپنڈی ڈھوک کشمیریاں بلال کالونی میں ایک گھر کے 11افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ،گھر کے 3افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی تمام مریضوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا پولیس اور محکمہ صحت کی ٹیمیں ڈھوک کشمیریاں بلال کالونی پہنچ گئی کرونا کا تصدیق شدہ مریض کراچی سے متاثرہ فیملی کے گھر آیا تھا پولیس نے گزشتہ روز ڈھوک کشمریان، مجسٹریٹ کالونی اور دیگر علاقوں کو سیل کیا تھا پولیس کی جانب سے لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایات مساجد سے اعلانات بھی کیے جارہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں