1122murree 40

ضلع راولپنڈی کے مختلف مقامات پر جراثیم کش سپرے کررہیں ہیں:ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرڈاکٹر عبدالرحمان

یسکیو 1122راولپنڈی کے اہلکار کرنٹائن سینٹر میں ڈیوٹی سرانجام دے رہیں ہیں اور ضلع راولپنڈی کے مختلف مقامات پر جراثیم کش سپرے کررہیں ہیں:ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرڈاکٹر عبدالرحمان

راولپنڈی: پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122راولپنڈی کے اہلکار 24/7کروناوائرس متاثرین کے لیے قائم قرنطینہ سینٹر میں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر عبدالرحمٰان کے زیر قیادت ڈیوٹی سرانجام دے رہیں ہیں اور ضلع راولپنڈی کے مختلف مقامات پر جراثیم کش سپرے کررہیں ہیں۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر عبدالرحمٰان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ تمام لوگ گھروں سے بلاضرورت نہ نکلیں،باربار 20سیکنڈ تک ہاتھ دھوئیں،ہینڈ سینٹئزر کا استعمال کریں،رش والی جگہوں پر جانے سے گریز کریں اور اگر جانا مجبوری ہو توفیس ماسک اور گلوز کا استعمال لازم کریں اور دیگر تمام ضروری ہدایات پر لازمی عمل کریں تاکہ ہم سب مل کر پاکستان میں کورنا وائرس کو جلد از جلدشکت دے سکیں۔انہوؔں نے مزید کہا کہ ریسکیو 1122اپنی قائم روایت کے مطابق ان مشکل حالات میں پاکستان کی عوام کے لیے ہر وقت تیار ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں